Categories: Technology

پانچھ سو مربع گز یا زائد کی غیر منقولہ جائیداد مالکان کا ڈیٹا طلب

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینیو نے  غیر منقولہ جائیداد  کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے ۔500مربع گز یا زائد کی غیر منقولہ جائیداد مالکان کا ڈیٹا طلب کرلیا گیا ہے۔ چاروں صوبائی سیکرٹریز اور اسلام آبا د انتظامیہ کو چیئرمین ایف بی آر نے خط لکھ ا ہے  جس میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ اس سلسلے میں فوکل پرسن کے تقرری کی جائے۔ تفصیلات کے مطابق،ایف بی آر نے چاروں صوبوں اور اسلام آباد انتظامیہ سے ایسے تمام افراد کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے جن کا نام 500 مربع گز یا اس سے زائد کی پراپرٹی ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago