Categories: Technology

لاہور  ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا ایوینیو ون پر جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے جائزہ اجلاس

 لاہور:لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان نے اتوار کو ایل ڈی اے  ایوینیو ون کا دورہ کیا ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور سکیم کے دیگر امور کے بارے میں اجلاس کی صدارت کی ۔ انہوں نے ہدایت کی کہ سکیم میں مکانات کی تعمیر اور آبادکاری کے فروغ کے لئے ضروری اقدامات ترجیحی بنیادوں پر کیے جائیں ۔اس کے علاوہ سکیم کے مین پارک کو ڈویلپ کرنے اور مین بلیو ارڈ پر لائٹیں لگانے کی بھی ہدایت دی۔ اجلاس میں سکیم کے دوہزار متاثرین کو پلاٹوں کا قبضہ دینے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مزیدازاں ایجوکیشن ، ہیلتھ اور پبلک یوٹیلیٹی سائٹس نیلام کرنے کی ہدایت کی گئی تاکہ شہریوں کو بنیادی ضروریات مقامی طور پر دستیاب ہو سکیں ۔

ڈائریکٹر ایل ڈی اے کو بتایا گیا کہ سکیم میں بجلی ، پانی، گیس،ٹیلیفون ،سیوریج اور دیگر تمام بنیادی سہولیات دستیاب ہیں اور ان کے کنکشن بھی باآسانی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago