Categories: Technology

قطر پاکستان میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا ، 3 ارب ڈالر کے فوری ڈپیازٹس کا بھی اعلان

اسلام آباد: قطر نے پاکستان میں 9 ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے کے ساتھ ساتھ 3 ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری اور ڈیپازٹس کا بھی اعلان کیا ہے۔
قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے کہا ہے کہ امیر قطر کی ہدایت پر نئی انویسمنٹ کی گئی ، قطر پاکستان کے ،الی معاملات میں تعاون کرنے کا خواہش مند ہے اور یہ دونوں مما لک کے مابین گہری دوستی کا عکس ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے پاکستان کے ساتھ9ارب ڈالر کی شراکت داری اور 3ارب ڈالر کی فوری سرمایہ کاری اور ڈیپازٹس کا اعلان کیا ہے۔قطر کی منسٹری آف فارن افیئرز کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی ہدایت پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ڈیپازٹس اور براہ راست سرمایہ کاری کی مد میں پاکستان میں 3ارب ڈالر (تقریباً 4؍ کھرب 71؍ ارب پاکستانی روپے) کی نئی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More
Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago