Categories: Technology

سی پیک صنعتی تعاون، حکومت نے  اسپیشل اکنامک زونز کی بحالی کا منصوبہ مکمل کر لیا۔

حکومت نے سات اسپیشل اکنامک زونز کی بحالی کا منصوبہ مکمل کر لیا  جس کے تحت  اگلے چھ ماہ میں تمام بنیادی سہولیات مہیا کی جائیں گی تاکہ مختص کردہ 1500 ایکڑ زمین استعمال میں لائی جاسکے ۔۔چئیرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ  ہارون شریف نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت  صنعتی تعاون کے  لیے  بورڈ آف انویسٹمنٹ تمام تر میسر وسائل پروئے کار لائے گا۔ہارون شریف نے ان خیالات کا اظہار چین کے سفیر یاؤینگ کو پراجیکٹ مینیجمنٹ یونٹ   کے قیام کے موقع پر دی جانے والی بریفنگ کے دوران کیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شمالی کوریا،جاپان اور ملائیشیا نے سرمایہ کاری کے لیے قدم اُٹھائے اور بی۔ او۔ آئی کے قیام سے سرمایہ کاروں کو حتی الامکان سہولیات مہیا کیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ یونٹ  مختلف سیکٹرز میں ہم اہنگی ،مشاورت اور پالیسی سازی کے لیے پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago