وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹینتھ ایونیو منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات اسد عمر نے 10 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی شاہرہ ٹینتھ ایونیو منصوبے کا باقاعدہ طور پر سنگِ بنیاد رکھ دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وفاقی وزیر کا اس موقع پر کہنا تھا کہ دارالحکومت اسلام آباد میں ٹینتھ ایونیو شاہراہ کی تعمیر کا منصوبہ 18 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ بلاواسطہ دیگر دو منصوبوں سری نگر ہائی وے اور آئی جے پی روڈ سے منسلک ہے اور ان تینوں منصوبوں پر این ایل سی کی جانب سے تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے۔

اسد عمر نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں ٹینتھ ایونیو پر کام جلد شروع ہورہا ہے۔ علاوہ ازیں موجودہ حکومت میں اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سے منسلک کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سری نگر ہائی وے پر فلائی اوور اور پل بنانے کا کام 18ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا اس وقت تک آئی جے  پرنسپل روڈ کا کام بھی مکمل ہوچکا ہوگا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago