پراپرٹی سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع: ایف بی ار
نومبر 24, 2022
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پراپرٹی سے حاصل ہونے والی آمدن کی تفصیلات جمع کروانے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر 2022ء تک توسیع کر دی۔ ایف بی آر حکام نے بتایا کہ 22 نومبر 2022 کو ایف بی آر نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں انکم[...]