Categories: Technology

پنجاب میں بس اڈوں پر ضروری سہولیات کی فراہمی کی ہدایت

پنجاب میں بس اڈوں پر مسافروں کیلئےبنیادی سہولیا ت کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اس سلسلے میں وزیر اعلی پنجاب نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو صفائی کے انتظامات  کو بہتر بنانے کی ہدایات دی ہیں۔  اس کے علاوہ  مسافروں کے لیے پنکھے ، پانی،  بیت الخلاء اور لائٹس کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات کی گئی ہے ۔مزید ازاں مسافروں کی سہولت کے لیے اڈوں کی تزئین و آرائش   کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔

  ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کا بھی حکم دیا گیا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago