Categories: Technology

ملتان میں نئے  ترقیاتی منصوبوں کا آغاذ کیا جارہا ہے۔

ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق رواں مالی سال میں ایم ڈی اے متعدد نئے ترقیاتی پراجیکٹ لانچ کر رہا ہے ،حا ل ہی میں ایم ڈی اے کی طرف سے بی سی جی چوک کی توسیع ،لودھراں روڈ کی امپروومنٹ و توسیع اور چوک شاہ عباس سے سورج کنڈ روڈ امپروومنٹ جیسے ترقیاتی پراجیکٹ کا آغا ز کیا گیا ہے۔   لودھراں روڈ  کی  امپروومنٹ پراجیکٹ کا تخمینہ لاگت 293 ملین ہے ۔ اس منصوبے کا ٹینڈر جاری کیا جاچکا ہے ۔ منصوبے کے تحت نئے روڈ پر فٹ پاتھ تعمیر کئے جائیں گے اور ڈرینج سسٹم کی سہولت بھی مہیا کی جائے گی ۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایم ڈی اے کے ترجمان کے مطابق اداروں کو ان منصوبوں کی تکمیل کے لیے فنڈزکے حوالے سے کسی قسم کی کمی نہیں نہ ہی اس سلسلے میں  مسائل کا سامنا ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

5 مہینے ago