سی ڈی اے نے ٹینتھ ایونیو کی تعمیر کا ٹھیکہ این ایل سی کے سپرد کر دیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے  نے ٹینتھ ایونیو کی تعمیر کے لئے موصول ہونے ٹینڈرز کھولتے ہوئے ٹھیکہ سب سے کم لاگت کی پیش کش کرنے والے ادارے این ایل سی کو دے دیا۔ ٹینتھ ایونیو کی تعمیر دو مرحلوں میں کی جا ئے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پہلے مرحلے میں پانچ کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کے ساتھ ڈرینج سسٹم کی تنصیب، سڑکوں کے درمیان اور ریلوے کراسنگ پر انڈر پاسز کی تعمیر اور الیکٹریکل کا کام شامل ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں سری نگر ہائی وے پر فلائی اوور تعمیر کیا جائے گا.

ٹینتھ ایونیو کے دونوں مرحلوں پر ترقیاتی کام پر مجموعی طور پر 10 ارب 28 کروڑ روپے لاگت آئے گی۔

ٹینتھ ایونیو کی تعمیر اسلام آباد کے ماسڑ پلان کا حصہ ہے مگر ماضی میں اس کی تعمیر کے لئے کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا تاہم کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی موجودہ انتظامیہ کی ہدایت پر اس منصوبے پر باقاعدہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔

ٹینتھ ایونیو کی تعمیر سے سیکٹر آئی 10، ایچ 9، آئی 9، ایچ 9 اور دیگر ملحقہ سیکٹرز کے مکینوں کو بلواسطہ سہولیات میسر آئیں گی جبکہ اس سڑک کی تعمیر سے دیگر ملحقہ بڑی شاہراہوں پر ٹریفک کے بہائو میں بھی بہتری آئے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago