وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کی منظوری دے دی

لاہور: وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہفتہ کے روز راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کی منظوری دی جس پر 50 ارب روپے کی لاگت آئے گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

عثمان بزدار نے کہا کہ میگا پروجیکٹ سے راولپنڈی میں ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔

انہوں نے حکام کو پروجیکٹ کی ٹائم لائن کا تعین کرنے اور کام کو تیز کرنے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت اس منصوبے میں مکمل معاونت فراہم کرے گی اور مقررہ ٹائم لائن پر عمل درآمد میں کسی تاخیر کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

وہ پبلک پراویٹ پارٹنرشپ اینڈ مانیٹرنگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کررہے تھے۔

اجلاس میں دیگر منصوبوں کے لئے ٹرانزیکشن افسران کی تقرری کی اصولی طور پر منظوری بھی دی گئی۔

وزیراعلیٰ نے ماتحت افسران کو منصوبوں کے پروسیسنگ کے وقت کو کم سے کم کرنے کی ہدایت کی۔

صوبائی حکومت آئندہ دنوں میں شیخوپورہ تا گوجرانوالہ روڈ پر بھی کام شروع کردے گی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانا بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago