Construction

گھر کی تعمیر میں معدوم ہوتے صحن کے فوائد

دسمبر 6, 2022

بے شک زمانے کی ترقی نا گزیر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ زمانۂ قدیم کا انسان آج ترقی کی منازل طے کرتا جدید دور کی اونچائیوں میں پہنچ چکا ہے۔ ترقی کے مختلف ادوار میں ایجادات نے اپنا حصہ ڈالا۔ ڈیجیٹل دور آیا اور بڑوں سے لے کر بچے تک[...]

تعمیراتی مٹیریل کی محفوظ منتقلی کیسے ممکن؟

نومبر 22, 2022

کسی بھی تعمیر کے لیے ہم زمین کے حصول، مٹیریل کے انتخاب اور دیگر پہلوؤں سے گزر کر تعمیراتی مرحلے کے آغاز تک پہنچتے ہیں۔ تعمیر کی شروعات سے قبل مکمل تعمیراتی مٹیریل کی دستیابی مکمن بنائی جاتی ہے۔ تاکہ تعمیراتی مراحل کے مختلف لیول سے گزر کر تکمیل کی[...]

تعمیراتی منصوبے کی بروقت تکمیل کیسے ممکن؟

نومبر 2, 2022

زندگی میں کسی بھی کام کی تکمیل کے لیے ارادہ کرنا آغاز کی پہلی سیڑھی ہے۔ اور ارادوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے معلومات اور آگہی کے میدان میں قدم رکھنا نہایت ضروری ہے۔ تاہم، حکمتِ عملی بنانے سے لے کر اس پر عمل کرنے سے قبل اہم نکات[...]

کچن میں لکڑی پر مبنی فرش کے فوائد و نقصانات

نومبر 1, 2022

گھر کی تعمیر میں درو دیوار کے ساتھ فرش بھی اہمیت کا حامل ہے۔ جس میں پسند نا پسند اور خوبصورتی کو ترجیح دی جاتی ہے۔ تاہم، مضبوطی اور پائیداری کو پسِ پشت نہیں ڈالا جا سکتا۔ فرش کسی بھی تعمیراتی مقام کا سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا[...]

مستحکم باؤنڈری وال کی تعمیر کیلئے غور طلب عوامل

اکتوبر 28, 2022

کسی بھی گھر یا عمارت کی تعمیر اگرچہ آسان کام نہیں۔ تاہم ہر مشکل کام کے لیے احتیاط اور معاملہ فہمی کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ منصوبہ بندی، مٹیریل اور معماروں کی محنت ایک گھر کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گھر کی دیواروں اور[...]

گھر میں تعمیر کی جانے والی دیواروں کی اقسام

اکتوبر 24, 2022

کہتے ہیں دیوارِ دل صاف ہو تو دیواروں کے دوسری جانب بھی نظر آتا ہے۔ لیکن کیا کِیا جائے ان دیواروں کا جو ٹھوس انا کے مواد سے گوندھی جاتی ہیں۔ تاہم، ایسی دیواروں پر زیادہ توجہ دینے سے ہم ان دیواروں کو پسِ پشت ڈال دیں گے جو تعمیراتی[...]

تعمیراتی مٹیریل کے انتخاب میں غور طلب عوامل

اکتوبر 14, 2022

زندگی کے مراحل میں انتخاب کے عمل سے ہر کوئی گزرتا ہے۔ پڑھائی یا مستقبل کا انتخاب ہو۔ کسی کے لیے تحفے کا انتخاب کرنا ہو یا پھر گھر بنانے کے لیے علاقے کا انتخاب در پیش ہو۔ علاوہ ازیں، وقت کے ساتھ ساتھ بہت سے چھوٹے بڑے انتخاب ہمارے[...]

بند اور کُھلے کچن کے فوائد و نقصانات

اکتوبر 10, 2022

آپ اچھا کھانا بنانا جانتے ہیں تو یقیناَ کسی کو بھی اپنا گرویدہ بنا سکتے ہیں۔ لیکن بات ہو اگر کھانا بنانے کے طریقے کی، تو سب کا اپنا منفرد اور الگ انداز ہو سکتا ہے۔ مزید یہ کہ، اپنی ترجیحات کے مطابق کچھ افراد دوسروں کو شامل کیے بغیر[...]

گھر کی مرمت کے لیے پیشہ ور معمار کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟

ستمبر 30, 2022

گھر ہماری رہائش اور آسائش کا مسکن ہوتا ہے۔ اپنی ضروریات اور ترجیحات کی بنا پر ہم اس میں گاہے بگاہے تبدیلیاں لاتے رہتے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ تزئین و آرائش سے لے کر تعمیر و مرمت تک کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگرچہ، بیشتر چھوٹے کام اور کسی[...]

گھر میں بیسمنٹ کی تعمیر کے فوائد و نقصانات

ستمبر 26, 2022

گھر میں تمام حصوں کو رہائش اور استعمال کے لحاظ سے تعمیر کیا جاتا ہے۔ کس کمرے میں کون رہے گا۔ لیونگ روم، ڈرائنگ روم کا فرنیچر اور ترتب کیسی ہو گی۔ کچن اور واش رومز کا حجم کیا رکھا جا رہا ہے۔ اور پورچ میں کتنی گاڑیوں کی جگہ[...]