ایل ڈی اے کی مختلف اسکیموں میں 11 کمرشل پلاٹس  20کروڑ روپے میں نیلام

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھار ٹی کی مختلف سکیموں میں 11 کمرشل پلاٹ مجموعی طور پر20 کروڑ9 لاکھ 18 ہزار 800 روپے میں نیلام کر دیئے گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

پلاٹ نمبر111 -سی بلاک جوہرٹاؤن 32 لاکھ 16 ہزار میں نیلام کیا گیا۔ پلاٹ نمبر 111 ڈی بلاک جوہر ٹاؤن 34 لاکھ 55 ہزار روپے،  پلاٹ نمبر27 اے سوک سنٹر جوہر ٹاؤن 7 کروڑ 35 لاکھ روپے اور پلاٹ نمبر 27 ڈی سوک سنٹر جوہر ٹاؤن 7 کروڑ 35 لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔

اسی طرح پلاٹ نمبر 204 ڈی احمد یار بلاک مصطفی ٹاؤن 61 لاکھ روپے، پلاٹ نمبر 310 ڈی شہباز بلاک مصطفی ٹاؤن 28 لاکھ 85 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 851/2 بلاک ایف جوبلی ٹاؤن 71 لاکھ 98 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 851/4 بلاک ایف جوبلی ٹاؤن 71 لاکھ 98 ہزار روپے، پلاٹ نمبر 497 کارنر بلاک ای تاج پورہ 81 لاکھ 66 ہزار روپے، پلاٹ نمبر497 اے بلاک ای تاج پورہ  74 لاکھ 70 ہزارروپے جبکہ پلاٹ نمبر497 بی بلاک ای تاج پورہ 81 لاکھ 78 ہزار روپے میں نیلام کیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago