Categories: Everyday News

پاکستان کے ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو گئے ہیں، سٹیٹ بنک

پاکستان سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کے مجموعی ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 15.9 ارب ڈالر ہو چکے ہیں۔ اس سلسلے میں مرکزی بنک نے ذخائر میں 138ملین ڈالر کا اضافہ دیکھاجس سے پچھلے ہفتے مجموعی ذخائر  8.6ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سٹیٹ بنک کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کچھ یوں ہیں

سٹیٹ بنک کے پاس ذر مبادلہ                       –                            8.6ارب ڈالر

کمرشل بنکس کے پاس ذر مبادلہ                      –                            7.3ارب ڈالر

مجموعی ذخیرہ                                               –                  15.9ارب ڈالر

مرکزی بنک نے مزید بتایا کے ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر انٹر بنک ٹریڈ میں دو پیسے گر گئی جس کےبعد نئی قیمت 156.25روپے ہو چکی ہے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago