پشاور-کابل موٹروے کا قیام متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد:                   چین، پاکستان اور افغانستان سی پیک کے تحت پشاور-کابل موٹروے بنانے پر متفق ہوگئے ہیں۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق تینوں شرکاء نے افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے بعد پیدا  ہونے والی صورتحال پر   بحث کی اور خطے کے دیرپا  امن  کے لیئے مستقبل کی حکمت عملی پر بھی روشنی ڈالی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شرکاء اس پر بھی متفق ہوئے کہ پشاور-کابل موٹروے کے قیام سے   افغانستان با ضابطہ طور پر سی پیک میں شامل ہو جائیگا، جس سے ملک میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔ اگرچہ اس پر ابتدائی گفتگو اور اتفاق ہو چکا ہے، با ضابطہ اعلان  کسی مناسب موقع پر ہوگا۔

پشاور-کابل موٹروے سے افغانستان جیسے خشک علاقے کی گوادر  کے ذرئیے سمندر تک رسائی ممکن ہو جائیگی جس سے کاروبار کے دیرینہ مسائل حل ہو جائینگے۔ تاہم کئی سفارتی وجوہات کی بنا پر تینوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ اس پراجیکٹ کا نام چائنہ، افغانستان،پاکستان پلس کوآپریشن، سی اے پی پی سی، رکھا جائیگا۔ اسی حوالے سے ایک دستاویز  پربھی دستخط کیے گئے۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago