اسلام آباد میں زمینوں کے ریکارڈ کو آج سے ڈیجیٹائز کرنے کا آغاز کیا جا رہا ہے

اسلام آباد:   وزیر اعظم عمران خان وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زمینوں  اور جائیداد کی خرید و فروخت کے دستاویزات  کو جدید بنیادوں پر ڈیجیٹائز کرنے کے منصوبے کا آج باقاعدہ افتتاح کریں گے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

مذکورہ منصوبے کے آغاز کا مقصد  قدیم پٹواری نظام کی حوصلہ شکنی اور جدید بنیادوں پر استوار ٹیکنالوجی کے نظام کو متعارف کراتے ہوئے عوام کو ان کی دہلیز پر خدمات فراہم کرنا ہے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اراضی کی میپنگ کے حوالے سے حکومتی ادارے سروے آف پاکستان نے  جیوگرافیکل انفارمیشن سسٹم کی مدد سے اپنی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ سروے آف پاکستان کے مطابق  اسلام آباد کا کُل رقبہ 943 مربع کلومیٹر ہے جس میں سے 400 مربع کلومیٹر کا علاقہ سی ڈی اے جبکہ بقایا 543 مربع کلومیٹر کا علاقہ آئی سی ٹی کے زیر انتظام ڈیجیٹائز کیا جا رہا ہے۔

سروے آف پاکستان کو کیڈاسٹرل میپنگ کا کام سونپا گیاہے جس کے تحت  پہلے مرحلے میں کراچی ، لاہور اور اسلام آباد سمیت تین بڑے شہروں کے ریونیو ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن شامل ہے  اور ملک کی سرکاری زمین کا ڈیٹا جس کی کل لاگت 1.944 ارب روپے ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago