Categories: Everyday News

ڈی-12 میں تعمیر و بحالی کا کام شروع

اسلام آباد: مشینری پول آرگناَئزیشن ڈائریکٹوریٹ اور کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے ڈی-12کے تمام مرکزی اور سروس روڈز پر تعمیر و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔  چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے D-12کا دورہ کرنے کے بعد حکم صادر کیا تھا کے انجینیرنگ ونگ تمام شاہراہوں پر بحالی کا کام شروع کرے۔ باالخصوص وہ   شاہراہیں جوعلاقے میں کی گئ تعمیر کے نتیجے میں نقصان زدہ ہوئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے کی طرف سے جاری کیے گئے پریس ریلیز میں یہ بھی بتا یا گیا کہ  چیئرمین سی ڈی اے نے  سیکٹر میں جاری یا تعطل کے شکار رہائشی منصوبوں کو بھی جلد از جلد مکمل کرنے کا کہا۔

یہاں اس بات کا ذکر کرنا ضروری ہے کہ چیئرمین سی ڈی اے نے فنانس ڈویژن کو متعلقہ اور دیگر پروجیکٹس کی تکمیل کےلیئے جلد از جلد فنڈز جاری کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔ جس کے بعد  نہ صرف پہلی سہماہی کے فنڈز جاری کیے گئے بلکہ دیگر منصوبوں کی بر وقت تکمیل کیلئے بھی فنڈز کی ریلیز کی یقین دہانی کرائی۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago