اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں ایک ہفتے میں 484 ملین ڈالر اضافہ

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر میں نومبر 20 کو ختم ہونے والے ہفتے میں 484 ملین ڈالر یعنی 3.74 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق بیرونی ذخائر 20.55 بلین ڈالر کی سطح تک پہنچ گئے۔

کمرشل بینکوں کے پاس 7.137 ارب ڈالر کا زر مبادلہ موجود ہے۔

بیشتر زر مبادلہ روشن ڈیجیٹل بینک اکاونٹ سروس سے موصول ہوا جہاں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔

ابھی تک 44 ہزار پاکستانی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھول چکے ہیں اور وہاں 100 ملین ڈالر سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے۔

اسی وجہ سے گزشتہ ہفتے روپے نے ڈالر کے مقابلے میں بہترین کارکردگی دکھائی۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago