سیکٹرای-۱۲ میں ترقیاتی کاموں کیلئے ٹینڈر جاری

اسلام آباد: سی ڈی اےتقریباً دو دہایوں کے بعد اسلام آباد میں رہائشی تعمیرات  کریگا ۔ اس سلسلےمیں  سی ڈی اے نے سیکٹر ای-۱۲ میں تعمیراتی کام کے لئے ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں۔ چار دہایوں کے وقفے کے بعد بالاخر چھ مہینوں کی کوششوں کے بعد کاغذی کروائی پوری ہو چکی ہے، جس کے بعد باقاعدہ ٹینڈرز سوموار کو جاری ہو چکے ہیں۔ سی ڈی اے انتظامیہ نے اس سال فروری میں ا علان کیا تھا کے اسلام آباد کے رہائشی سیکٹرز میں تعطل کے شکار پروجیکٹس کو دوبارہ شروع کیا جایگا ۔   ای-۱۲  اس سلسلے میں سب سے پرانا سیکٹر تھا جس پر عرصہ دراز سے کام رکا ہوا تھا۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق ، اس سیکٹر کی بحالی سے رہائشی مسئلہ کسی حد تک کنٹرول ہو جایگا ۔اندازے کے مطابق چار ہزار ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر ممکن ہوگی۔ سب سے پہلے سیکٹر کی سروس روڈ پر کام شروع کیا جایگا، جسے بعد میں پھیلایا جایگا ۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے ذرائع کے مطابق دوسرے سیکٹرز پر بھی کام بہت جلد شروع کر دیا جایگا۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago