یو اے ای کا فیصل آباد اکنامک زون میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والے فیصل آباد اکنامک زون میں 1 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داوَد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یو اے ای نے پاکستان میں اقتصادی منصوبوں میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوءے 15 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ اماراتی سرمایہ کاری کی مدد سے پہلے مرحلے میں فیصل آباد اکنامک زون میں ایرو سول پروپلینٹ گیس پلانٹ کی تعمیر و تنصیب کے منصوبے کا کام شروع کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی سطح پر گیس کی پیداوار کے اس منصوبے سے درآمدی گیس پر ملکی انحصار میں کمی واقع ہو گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Zeeshan Javaid

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago