Graana News

اسلام آباد کے سیکٹر آئی 15 کے الاٹیز کو جلد قبضہ مل جائے گا، سی ڈی اے

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیکٹر آئی 15 کے الاٹیز کو جلد ان کے پلاٹس کا قبضہ مل جائے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

سی ڈی اے ترجمان کے مطابق تقریباً 15 برس کے عرصے کے بعد 5000 الاٹیز کو ان کے پلاٹس کا قبضہ دیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ  اس سے قبل سیکٹر آئی 15 ون، آئی 15 تھری اور آئی 15 فور میں گلیوں کی تعمیر، نکاسی آب کا نظام، اسٹریٹ لائٹس اور دوسری رہائشی سہولیات کے حوالے سے ترقیاتی کام جاری تھے جو جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔

وہ پلاٹ مالکان جو اپنے پلاٹس پر عرصہ دراز سے تعمیر نہ کر سکے تھے اب اپنی زمین پر گھر تعمیر کر سکیں گے۔

سی ڈی اے ترجمان کا کہنا تھا کہ سیکٹر آئی 15 میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے شہر میں بڑھتی ہوئی گھروں کی ضرورت کو بھی پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago