Graana News

سی ڈی اے نے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا

دسمبر 6, 2022

اسلام آباد: کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل کرتے ہوئے پارک ویو سٹی ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے این او سی بحال کردیا۔   مذکورہ ہاؤسنگ اسکیم پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عبدالعلیم خان اور ان کے فیملی ممبر کی ملکیت ہے[...]

آر ڈی اے نے 31 کمرشل عمارات سربمہر کر دیں

نومبر 30, 2022

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے غیرقانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن میں 31 کمرشل عمارات سربمہر کر دیں اور 3 غیرقانونی رہائشی منصوبوں کے دفاتر بھی مسمار کر دیے۔ آر ڈی اے حکام کے مطابق چیئرمین طارق محمود مرتضیٰ اور ڈائریکٹر جنرل محمد سیف انور جپہ کی ہدایت[...]

سرکاری ملازمین کے لیے اعلیٰ حکام سے نئی رہائشی تعمیرات کی اجازت دینے کی سفارش: وفاقی وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس

نومبر 30, 2022

وفاقی وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے رہائشی مکانات یا ہاسٹل کی سہولیات کی تعمیر پر پابندیوں کو ختم کرنے کے لیے اعلیٰ حکام سے درخواست کی گئی ہے۔ حکام کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے 14 جنوری 1995ء کو نئی[...]

ملکہ کوہسار مری میں سڑکوں کی تعمیرِنو کے لیے 8 ارب روپے مختص: پنجاب حکومت

نومبر 30, 2022

حکومتِ پنجاب نے مری کی چھ نمایاں سڑکوں کی تعمیرِ نو کے لیے 8 ارب روپے مختص کر دیے۔ حکام کے مطابق پنجاب حکومت نے مری میں سڑکوں کی تعمیرِنو کا عمل شروع کر دیا ہے۔ سیاحوں کی دلچسپی کے مرکز ملکہ کوہسار میں آمد و رفت کو بہتر بنانے[...]

ایکسپریس وے کی توسیع کے لیے تعمیراتی کاموں کا آغاز: سی ڈی اے

نومبر 29, 2022

وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایکسپریس وے کی توسیع کے لیے تعمیراتی کاموں کا آغاز کر دیا۔ حکام کے مطابق ایکسپریس وے پر پی ڈبلیو ڈی سے گرینڈ ٹَرنک (جی ٹی) تک سات کلومیٹر طویل سڑک کی توسیع کے لیے تعمیراتی کام شروع کر دیے[...]

لاہور ماسٹر پلان 2050 کے لیے عوامی تجاویز طلب کی جائیں گی: ایل ڈی اے

نومبر 24, 2022

لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے لاہور ماسٹر پلان 2050 کے لیے عوامی تجاویز طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ عوام، اسٹیک ہولڈرز اور سرکاری محکموں سے تجاویز طلب کی جائیں گی۔ ایل ڈی اے حکام نے بتایا کہ لاہور ڈویژن کے[...]

ملتان روڈ پر واقع 7 کاروباری تعمیرات سربمہر: ایل ڈی اے

نومبر 23, 2022

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر کاروائی کرتے ہوئے ملتان روڈ پر واقع 7 کاروباری تعمیرات سربمہر کر دیں۔ حکام کے مطابق ایل ڈی اے کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے آٹو موبائل کمپنیوں کے پانچ مجاز ڈیلرز سمیت سات کاروباری تعمیرات کو سربمہر[...]

لاہور میں رہائشی و کمرشل کثیر المنزلہ تعمیرات کے لیے 295 ایکڑ زمین مختص: پنجاب حکومت

نومبر 23, 2022

لاہور: پنجاب حکومت کی جانب سے سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی بی ڈی) کو لاہور میں رہائشی و کمرشل کثیر المنزلہ تعمیرات کے لیے 295 ایکڑ زمین الاٹ کر دی گئی۔ حکام کے مطابق پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے صوبائی حکومت کی ہدایات پر مخصوص علاقوں میں[...]

خیبر پختونخواہ کے قبائلی علاقوں میں 64 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

نومبر 22, 2022

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے قبائلی علاقوں میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کے لیے 64 ارب روپے کے منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔ حکام کے مطابق وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخواہ نے باجوڑ اور تیمرگرہ کے علاقوں کا دورہ کیا اور اربوں روپے کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ حکام نے[...]

رہائشی منصوبوں کو این او سی کے اجراء کے لیے جانچ پڑتال کا فیصلہ: آر ڈی اے

نومبر 22, 2022

راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے رہائشی منصوبوں کو این او سی کے اجراء کے لیے جانچ پڑتال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ آر ڈی اے حکام کے مطابق اس مقصد کے لیے کمیٹی قائم کی جائے گی۔ آر ڈی اے حکام کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میٹروپولیٹن کارپوریشن[...]