دسمبر 2021ء میں سیمنٹ کی فروخت میں مجموعی طور پر 4.2 فیصد کی کمی

اسلام آباد: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دسمبر 2021ء میں سیمنٹ کی فروخت ‏میں مجموعی طور پر 4.2 فیصد کمی واقع ہوئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

دسمبر 2021ء کے دوران سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.2 فیصد کمی سے 4.59 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ ‏سال 2020ء میں دسمبر کی فروخت 4.79 ملین ٹن رہی تھی۔

دسمبر 2021کے مہینے میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 4.057 ملین ٹن رہی جو دسمبر 2020ء کی 4.159 ملین ٹن کی فروخت سے 2.45 فیصد کم ہے۔ ‏

اسی طرح دسمبر 2021ء کے مہینے میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 15.61فیصد کمی سے 5 لاکھ 38 ہزار ٹن ‏رہی جو دسمبر 2020ء میں 6 لاکھ 37 ہزار 511ٹن ریکارڈ کی گئی۔ ‏

‏ سال 2021ء کی پہلی ششماہی میں سیمنٹ کی مقامی کھپت میں 1.91 فیصد کا معمولی اضافہ ‏ہوا اور مقامی فروخت 24.065 ملین ٹن رہی، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں سیمنٹ کی ‏مقامی فروخت 23.615 ملین ٹن رہی تھی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔ ‏

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago