لاہور: گلبرگ تا ڈی ایچ اے سگنل فری راہداری پر کام اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے گلبرگ سے ڈی ایچ اے تک پانچ کلومیٹر طویل سگنل فری راہداری پر کام اگلے ماہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

گزشتہ ماہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی کابینہ میں ہدایات جاری کیں کہ اس پراجیکٹ کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کیا جائے۔

یاد رہے کہ مذکورہ منصوبے کیلئے 3.60 ارب روپے مختص کررکھے ہیں اور اس کا بنیادی مقصد علاقے میں ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنا ہے۔

منظور کردہ ڈیزائن کے مطابق گھوڑا چوک پر فلائی اوور اور خالد بٹ چوک پر ایک انڈر پاس کی تعمیر کی جائیگی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago