وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے فیصل آباد کیلئے ڈیویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان کردیا

فیصل آباد: وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کیلئے 8 ارب روپے کی لاگت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا اعلان کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

وہ گزشتہ روز فیصل آباد کے دورے پر تھے جہاں اُنہوں نے ماڈل بازار جھنگ روڈ سمیت متعدد سڑکوں کی تعمیر و توسیع کے احکامات جاری کیے جس کے لیے 3.11 ارب روپے کی رقم مختص کردی گئی ہے۔

اعلان کردہ منصوبوں میں سیوریج اور واٹر سپلائی کے 19 جبکہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے 25 پراجیکٹس شامل ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ نے تمام متعلقہ افسران کو منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی اور کہا کہ شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا۔

علاوہ ازیں سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد کیلئے ایک کرکٹ اسٹیڈیم کا بھی اعلان کیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

wasib imdad

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago