Graana News

کمرشل بینکوں کی کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لئے 59 ارب 79 کروڑ روپے قرض کی فراہمی

اسلام آباد: میرا پاکستان میرا گھر منصوبے کے تحت مختلف کمرشل بینکوں کی جانب سے کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لئے قرض کی مد میں 59 ارب 79 کروڑ روپے تقسیم کئے جا چکے ہیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

اسٹئیرنگ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ کنسٹرکشن فنانس کا 48 واں اجلاس بدھ کے روز منعقد ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اراکین کو تفصیلی بریفنگ دی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ مذکورہ منصوبے کے تحت اب تک 17,308 درخواستیں موصول ہوئیں۔

کمیٹی نے صارفین کی سہولت کے لئے بنائے گئے خصوصی ٹال فری نمبرز کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ صرف رواں ماہ کے دوران قرض کے حصول کی معلومات سے متعلق 161،163 کالز موصول ہوئیں جن میں سے 88 فیصد کالز کا 20 سیکنڈ کے اندر جواب دیا گیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago