Everyday News

ایران: غیر قانونی عمارت گرانے سے دیگر عمارتیں بھی زمیں بوس

ایران: تہران میں غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارت کو گرائے جانے کے دوران ساتھ قائم دیگر عمارتیں بھی زمیں بوس ہو گئیں، جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عمارت غلط طریقے سے گرائی گئی۔  اور اس کے ساتھ موجود دیگر عمارتیں بھی گر گئیں۔ عمارتیں گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے، جن  میں 2 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں ۔جبکہ اس دوران 10 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔

علاوہ ازیں برطانوی میڈیا کا بتانا ہے کہ گرائی جانے والی عمارت نے دیگرعمارتوں کو بھی اپنے ساتھ گرادیا جس سے یہ حادثہ پیش آیا۔ ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔

پولیس کے مطابق  بلڈنگ کو گراتے وقت تعمیراتی حفاظتی اقدامات کا خیال نہیں رکھاگیا۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago