Graana News

14 اگست 2023: گرانہ ڈاٹ کام کا ’ہفتۂ جشنِ آزادی‘ کا آغاز

اسلام آباد: گرانہ ڈاٹ کام نے پاکستان کی 76 ویں جشنِ آزادی پر اپنے دفاتر میں ’ہفتۂ جشنِ آزادی‘ منانے کا آغاز کر دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق گرانہ ڈاٹ کام آن لائن ریئل اسٹیٹ مارکیٹ پلیٹ فارم نے رواں برس  14 اگست 2023 کو پاکستان کا 76 واں یومِ آزادی ایک منفرد طریقے سے منانے کا عزم کیا ہے۔ اور’ آزادی ویک‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے امارات گروپ کے تمام دفاتر میں ملکی جوشِ و جذبے اور بابائے قوم قائدِ اعظمؒ کے قول ’کام، کام اور صرف کام‘ کی پیروی میں کاوشوں کا آغاز کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ 14 اگست ہفتے کا پہلا دن ہونے کے باعث ’ہفتۂ جشنِ آزادی‘ منانے کا اعلان کیا گیا، جس کا اصل مقصد ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔ اور مستحکم مستقبل کے  حصول کی خاطر ہوشمندی اور دانائی کی حکمتِ عملی پر عمل پیرا ہونا ہے۔

لہٰذا اسی اہم مقصد کے پیشِ نظر تمام دفاتر کو سبز ہلالی پرچم، جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے آراستہ کیا گیا۔ سینئر قیادت نے پرجوش الفاظ کے ساتھ تمام ملازمین اور سٹاف کو مشترکہ کاوشوں اور محنت کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ اور آج آزادی کے دن نئے عزم کے تحت ایک بامقصد زندگی گزارنے پر زور دیا۔

علاوہ ازیں یہ کہ ’آزادی ویک‘ کے آغاز پر وطنِ عزیز پاکستان کے لیے کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام بھی کی گیا۔ اور ملکی سلامتی کے لیے ڈھیروں دعائیں کی گئیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago