Graana News

ایران کا 100 میگاواٹ پراجیکٹ 2023 کے اوائل میں مکمل ہونے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی وزارتِ پلاننگ کی جانب سے پاور ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایران کا 100 میگاواٹ پاور پراجیکٹ جلد مکمل کر لیا جائے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

چائنہ پاکستان ایکنامک کوریڈور (سی پیک) کی ریویو میٹنگ کے دوران وفاقی وزیر برائے پلاننگ احسن اقبال نے پاور ڈویژن کے حکام کو ہدایت کی کہ ایران سے حاصل کی جانے والی 100 میگاواٹ بجلی کا منصوبہ اور نیشنل گرڈ کو گوادر سے منسلک کرنے کا منصوبہ جلد مکمل کر لیا جائے۔

اس بات کا قوی امکان ہے کہ وزیراعظم اگلے برس کے اوائل میں ان دونوں منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

رواں برس جون میں ایران اور پاکستان کے مابین 100 میگاواٹ بجلی کی سپلائی کا معاہدہ ہوا۔

پاکستان ایران سے جنوب مغربی بلوچستان کے اضلاع کے لیے 1999ء سے بجلی درامد کر رہا ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago