Everyday News

انسداد تجاوزات مہم: ایل ڈی اے کی 105 غیر قانونی پراپرٹیز کے خلاف کارروائی

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشلائزیشن، تجاوزات اور بلڈنگ رولز کی خلاف ورزیوں کے خلاف جاری مہم کے دوران 105 جائیدادیں سیل اور مسمار کر دیں۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان کی ہدایت پر چیف ٹاؤن پلانر (سی ٹی پی) اسد زمان نے آپریشنز کی نگرانی کی۔ اور ایل ڈی اے کی ٹیم نے 4 ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ افسران کی سربراہی میں آپریشن کیا۔

مزید برآں، کارروائیوں کے نتیجے میں جوہر ٹاؤن میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی اور زمین کے غیر قانونی استعمال پر 57 جائیدادوں کو سیل کیا گیا۔

نیز خیابان فردوسی اور اویسیہ روڈ پر متعدد تعمیرات کو بھی زمین کے غیر قانونی استعمال، جگہ جگہ پارکنگ کی عدم فراہمی اور علاقے میں تجاوزات کی وجہ سے مسمار کر دیا گیا۔ مزید یہ کہ ایل ڈی اے کی ٹیم نے علامہ اقبال ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کمرشل فیس ڈیفالٹرز ہونے پر متعدد غیر قانونی عمارتوں کو مسمار کر دیا. اور 25 سے زائد عمارتوں کو ان کے ڈھانچے میں غیر مجاز ردوبدل کرنے پر سیل کیا گیا۔

فیروز پور روڈ پر غیر قانونی مارکیٹ کی تعمیر پر قائم تجاوزات کو بھی مسمار کر دیا گیا۔ فیصل ٹاؤن اور گارڈن ٹاؤن میں واجبات کی عدم ادائیگی پر 22 جائیدادوں کو سیل کیا گیا۔ جن میں مشہور برانڈز، شو رومز، کریانہ سٹورز اور دیگر دکانیں شامل ہیں

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago