Breaking News

راولپنڈی: متعدد کمرشل اور رہائشی خستہ حال عمارتوں کو نوٹس جاری

راولپنڈی: میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے شہر میں خستہ حال عمارتوں کے حوالے سے سروے مکمل کیا۔ اور شہر میں 86 کمرشل اور رہائشی عمارتوں کو خستہ حال قرار دے دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق خستہ حال عمارتوں کے مالکان کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔ خستہ حال قرار دی جانے والی عمارتوں میں میں22  کمرشل جبکہ 66 رہائشی عمارتیں شامل ہیں۔ نیز خستہ حال عمارتوں کو کسی بھی ممکنہ حادثے کے پیشِ نظر فوری طور پر خالی کروائے جانے کی ہدایات ہیں۔

مزید یہ کہ خستہ حال عمارتیں بوہڑ بازار، راجہ بازار، سید پوری گیٹ، بھاپڑا بازار اور لنڈا بازار میں موجود ہیں۔ اور کسی بھی وقت زمین بوس ہو سکتی ہیں۔ عمارتوں کے مالکان کے عدم تعاون پر لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کیے جائیں گے۔

یاد رہے محکمۂ موسمیات کی جانب سے مون سون سیزن کے باعث راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ جو خستہ حال اور بوسیدہ عمارتوں کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

5 مہینے ago