Breaking News

روپیہ مستحکم – ایک روز میں ڈالر کی قدر میں 9 روپے 58 پیسے کی کمی

اگست 3, 2022

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے قسط کی فراہمی کے امکانات روشن ہو گئے۔ جولائی میں تجارتی خسارے میں تقریبا 2 ارب ڈالر کمی کی خبروں نے روپے کو مستحکم کرنا شروع کر دیا۔ صرف ایک روز میں پاکستانی روپے کی قدر[...]

روشن اپنا گھر سکیم: گرانہ ڈاٹ کام، اسٹیٹ بینک کی دبئی میں اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی تقریب

اکتوبر 9, 2021

گرانہ ڈاٹ کام نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے ہمراہ متحدہ عرب امارات میں روشن اپنا گھر اسکیم کے لانچ ایونٹ کا انعقاد کیا۔  تقریب دبئی کے اٹلانٹس ہوٹل میں ہوئی جس میں صدرِ پاکستان عارف علوی اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے خصوصی شرکت کی۔[...]

وزیراعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت کے فروغ کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا عزم

جولائی 27, 2021

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سیاحت کے اعتبار سے خطے میں سب سے زیادہ وسائل کا حامل ہے اور موجودہ حکومت ان سے مکمل استفادہ کرنے کو یقینی بنائے گی۔ وزیراعظم  کی زیر صدارت سیاحت کے فروغ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سے  متعلق جائزہ اجلاس [...]

گندھارا ویلی سٹی کی فزیبلٹی اسٹڈی اگلے پانچ ماہ میں مکمل ہو جائے گی: وزیربلدیات خیبر پختونخواہ

جولائی 2, 2021

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات اکبر ایوب خان نے کہا ہے کہ گندھارا ویلی سٹی کے نام سے نیا شہر بسانے کا ہدف پختونخواہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے سپرد کر دیا گیا ہے اور فزیبلٹی اسٹڈی کا عمل اگلے پانچ ماہ میں مکمل کر لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر پشاور ڈویلپمنٹ[...]

پاکستانی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں: مشیر تجارت

جولائی 2, 2021

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر تجارت وسرمایہ کاری رزاق داؤد نے کہا ہےکہ گذشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کی برآمدات 25 ارب 30 کروڑ ڈالر ریکارڈ کی گئیں جو تاریخ کی اب تک کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں مشیر تجارت نے[...]

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

ریئل اسٹیٹ میں ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن اور موثر پلاننگ سے معاشی فروغ ممکن ہے، گرانہ کا این سی سی میں موقف

اکتوبر 9, 2020

اسلام آباد: نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے اجلاس میں چیئرمین عمارت گروپ آف کمپنیز اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ ڈیٹا ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن ماڈل میں تبدیلی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں موثر منصوبہ بندی سے مُلکی معیشت کو فروغ دینے میں مدد[...]

سی ڈی ڈبلیو پی نے 57.78 ارب کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

ستمبر 18, 2020

اسلام آباد: سینٹرل ڈیویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی جن کی لاگت 57.78 ارب روپے ہے۔ یہ منظوری ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان کے زیرِ صدارت اجلاس میں دی گئی۔ ان میں سے 4 منصوبے ایسے ہیں جن کی لاگت 12.25 ارب ہے جنہیں[...]

سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ کی سڑکوں کی تعمیر کے لیے 1.37 ارب روپے منظور

ستمبر 15, 2020

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ کی خستہ حال سڑکوں کی تعمیرِ نو کے لیے 1.37 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ اُنہوں نے یہ فیصلہ سندھ انڈسٹریل ٹریڈنگ اسٹیٹ کی انتظامیہ سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں صوبائی وزراء ناصر حسین[...]

پاکستان اور چین کے مابین رشکئ اکنامک زون کے قیام کا معاہدہ آج ہوگا

ستمبر 14, 2020

اسلام آباد: سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین رشکئ میں خصوصی اقتصادی زون کے قیام پر دستخط آج ہوں گے۔ دستخط وزیرِ اعظم ہاؤس میں منعقد ایک تقریب میں ہوں گے جس میں وفاقی وزراء، مختلف وزارتوں سے تعلق رکھنے والے افسران، کے پی حکومت کے نمائندگان،[...]