Graana News

وزیراعظم نے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس بحال کر دی

اسلام آباد: کھلاڑیوں کی جانب سے ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کے دیرینہ مطالبے کے بعد وزیراعظم نے اس کی بحالی کا اعلان کر دیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

حکام کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے کے لیے یہ فیصلہ کیا۔ اس کی بحالی کے باعث مخلتف کھیلوں سے منسلک کھلاڑیوں کو روزگار ملے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اپریل 2022ء میں ڈیپارٹمنٹل اسپورٹس کی بحالی کا وعدہ کیا تھا جو پورا کیا۔ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے بلکہ مختلف کھیلوں کے فروغ کے ساتھ ساتھ نئے ٹیلنٹ کو بھی حوصلہ افزائی ملے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Rizwan Ali Shah

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago