آر ڈی اے کا شہریوں کی سہولت کے لیے ون ونڈو آپریشن کا آغاز

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کی آسانی کے لیے چالیس لاکھ روپے کی لاگت سے تیار کردہ ون ونڈو آپریشن فعال کردیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

منگل کے روز اس کا افتتاح چیرمین آر ڈی اے طارق محمود مرتضیٰ نے کیا۔

افتتاحی تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا کہ اُن کی توجہ ہمہ وقت اس امر پر رہی کہ آر ڈی اے میں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ایک ون ونڈو آپریشن سینٹر فعال ہو۔

اُنہوں نے کہا کہ اب لوگ اپنے کاموں کے لیے مختلف دفاتر چکر نہیں لگائیں گے بلکہ سینٹر پر ہی اپنی درخواست جمع کرائیں گے اور اسی ایک دفتر سے اُن کے تمام مسائل حل ہوں گے۔

اُن کا کہنا تھا کہ اب کسی نے پلاٹ ٹرانسفر کروانا ہے یا کوئی نقشہ منظور کروانا ہے یا آر ڈی اے سے متعلق کوئی دوسرا کام ہے تو وہ اپنے تمام کام ون ونڈو آپریشن سنٹر سے کروا سکیں گے۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Maham Tahir

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

3 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

3 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago