Everyday News

جاپانی سٹارٹ اَپ نے موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ فلوٹنگ سٹی ڈیزائن کر لیا

جاپان: ایک جاپانی سٹارٹ اپ ایک ایسا تیرتا ہوا شہر تیار کر رہا ہے، جسے موسمیاتی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

تفصیلات کے مطابق جاپان میں قائم ایک سمندری سٹارٹ اپ نے ڈوگن سٹی نامی منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔ جو ایک تیرتا ہوا شہر ہے۔ صرف پائیداری ہی این آرک نامی سٹارٹ اپ کے فلوٹنگ سٹی کا مرکزی تصور نہیں ہے۔

یہ فلوٹنگ سٹی نہ صرف موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ ہوگا۔ بلکہ اپنے رہائشیوں کو صحت کی جدید ترین سہولیات، دیکھ بھال کی خدمات اور بیماریوں سے بچاؤ بھی فراہم کرے گا۔ مزید یہ کہ 390 ایکڑ پر پھیلے ہوئے، ’’نو اِلنیس‘‘ یعنی بیمار نہ ہونے والے اس شہر میں ایک وقت میں 40 ہزار افراد ہوں گے۔ ان میں 10 ہزار رہائشی اور 30 ہزار سیاح شامل ہوں گے۔ علاوہ ازیں اس کا کروی ڈھانچہ قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے کے قابل ہو گا۔ نیز اس میں عوامی رہائش، میڈیکل ریسرچ سینٹرز، خوراک کی پیداوار کی سہولیات اور یہاں تک کہ خلائی جہاز کے لیے لانچ سائٹس ہوں گی۔

 

اس جاپانی سٹارٹ اپ این آرک (N-Ark) اپنی ویب سائٹ پر لکھتا ہے۔ "بحری تجارت اور مسائل سے متعلق ایک نئی بحری معیشت کی تشکیل کے لیے پالیسی، تجارت اور ٹیکنالوجی کی حکمت عملیوں کو اکٹھا ہونا چاہیے۔

شہر کا ڈیزائن تین سطحوں پر مشتمل ہوگا، جسے کمپنی نے "انڈسٹریز” کا نام دیا ہے۔ ہر ایک کا اپنا مقصد ہے۔ سب سے پہلے، ایک قابل رہائش، خود کفیل سمندری گاؤں ہے جو رہائش کا بنیادی ڈھانچہ فراہم کرے گا۔ اور ذہنی اور جسمانی دیکھ بھال کو فروغ دے گا۔ مزید یہ کہ انگوٹھی کی شکل اسے سونامی کے خطرے سے بھی بچاتی ہے۔ دوسرا، سمندر کے اندر قدرتی طور پر ٹھنڈا ہونے والا ایک ڈیٹا سینٹر توانائی کی کھپت کو کم کرے گا۔ جبکہ تیسری اور آخری سطح خلاء سے سگنل موصول کرنے، راکٹ لانچ اور لینڈنگ سائٹ کے طور پر کام کرے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

Farah Rehman

Farah Rehman is a journalist, content creator and writer with working experience of Pakistan's renowned News Channels, Radio and magazines.

Recent Posts

سی ڈی اے سیکٹرز، نجی و سرکاری ہاؤسنگ سوسائٹیز کی آن لائن پراپرٹی ویریفیکیشن ویب سائٹ لانچ کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے ایک نئی ویب سائٹ…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سری نگر ہائی وے پر پیدل چلنے والوں کیلئے پُلوں کی تنصیب

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)کی انتظامیہ نے شہریوں کو…

4 مہینے ago

نیلامی کا آخری روز: سی ڈی اے کے 11 پلاٹس 13 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارےکیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام کمرشل پلاٹس…

4 مہینے ago

نیلامی کے دوسرے روز تک سی ڈی اے کے پانچ پلاٹس 11 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی…

4 مہینے ago

نیلامی کے پہلے روز سی ڈی اے کے چار پلاٹ 7 ارب سے زائد میں فروخت

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے زیر اہتمام ہونے…

4 مہینے ago

اسلام آباد: سی ڈی اے نے پراپرٹی ریکارڈ کی آٹومیشن کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت میں…

4 مہینے ago