ایچ الیون قبرستان فیز تھری کی تعمیر مکمل

اسلام آباد:  سی ڈی اے نے ایچ الیون قبرستان کے فیز تھری کی تعمیر کا کام مکمل کر لیا ہے۔  17.7 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ یہ منصوبہ بہت جلد میٹرو پولیٹین کارپوریشن اسلام آباد کے حوالے کر دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت فیز تھری میں 86 پلاٹس تعمیر کیئے گئے،  جس میں جدید ڈرینج سسٹم ، فٹ پاتھ کی تعمیر اور روشنی کے مناسب انتظام کو یقینی بنایا گیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہر ڈویلپ کیے گئے پلاٹ میں 332 قبروں کی گنجائش ہے ، اس طرح قبرستان کےپورے فیز تھری ایریا میں تقریباً 28,000 قبروں کی گنجائش ہو گی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ا قبرستان کا نیا ڈویلپ کیا گیا ایریاء آئندہ دس سے پندرہ سال تک شہر کی تدفین کی ضروریات کو پورا کریگا۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top