Real Estate

اپارٹمنٹ کرائے پر لینے سے قبل بنیادی معائنہ کیوں ضروری؟

دسمبر 5, 2022

کسی بھی چھوٹے یا بڑے شہر میں کرائے پر اپارٹمنٹ لینا اگرچہ جوئے شیر لانے کے برابر نہیں سمجھا جاتا۔ اور زیادہ تر دو سے تین دوروں میں فائنل مراحل طے کر کے منتقلی کا آغاز کر دیا جاتا ہے۔ تاہم، شفٹنگ کے بعد کم یا پھر بڑے پیمانے پر[...]

مشہور شخصیات کے پراپرٹی ویلیو پر اثرات

دسمبر 2, 2022

شوبز، کرنٹ افیئرز، سپورٹس، سیاست اور یہاں تک کہ سوشل میڈیا پر اچانک مقبولیت پانے والے افراد کسی بھی مقام یا جگہ کی اہمیت بڑھا دیتے ہیں۔ اگرچہ ذاتی طور پر ان مشہور افراد میں ہماری دلچسپی کا میعار کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ ہم انہیں ٹی وی اور سوشل[...]

کسی بھی رہائشی منصوبے کو نمایاں بنانے والی خصوصیات

نومبر 30, 2022

پاکستان میں رہائشی منصوبوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث سرمایہ کار سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ کون سا منصوبہ سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ کسی بھی رہائشی منصوبے کو نمایاں بنانے والی وہ[...]

پہاڑی مقامات پر رہائش کے فوائد و نقصانات

نومبر 30, 2022

ملک کے کسی بھی شہر یا حصے میں رہائش رکھنا اگرچہ انسان کے اپنے اختیار میں ہوتا ہے۔ تاہم، کچھ افراد پُرفضا مقام پر ایک الگ گھر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور کچھ آباؤ اجداد کے پرانے اور ذاتی مسکن کو آباد رکھنے کی غرض سے وہاں رہائش اختیار[...]

ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری سے قبل چند غور طلب عوامل

نومبر 28, 2022

کاروباری افراد کے لیے سرمایہ کاری کا لفظ اگرچہ نیا نہیں۔ تاہم تمام کاروبار سرمایہ کاری کے مختلف پہلوؤں سے جڑے ہوتے ہیں۔ پاکستان میں ریئل اسٹیٹ کی جانب بڑھتے رجحان نے سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز کیا ہے۔ تہذیب یافتہ تمدن اور جدید رجحانات کا عکس لیے[...]

نور ہائٹس فیصل آباد کا شاہکار منصوبہ، گرانہ ڈاٹ کام اور اے این ڈویلپرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا

نومبر 28, 2022

ملک کے معروف صنعتی شہر فیصل آباد میں تعمیر ہونے والے شاہکار رہائشی و کمرشل منصوبے نور ہائٹس فیصل آباد کی مارکیٹنگ کے لیے ملک کی صفِ اول کی آن لائن ریئل اسٹیٹ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام اور اے این ڈویلپرز کے مابین معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت[...]

مال وَن وزیرآباد کا شاندار افتتاح، گرانہ ڈاٹ کام کی جانب سے مارکیٹ کیا جانے والا عظیم الشان منصوبہ

نومبر 28, 2022

فورکاسٹ مارکیٹنگ کے شراکتی تعاون سے ملک کی صفِ اول کی آن لائن ریئل اسٹیٹ کمپنی گرانہ ڈاٹ کام کی جانب سے مارکیٹ کیا جانے والا عمودی طرزِ تعمیر پر مشتمل، مال وَن وزیر آباد کے منصوبے کا شاندار افتتاح کر دیا گیا۔ مین جی ٹی روڈ نزد مولانا ظفر[...]

گھر کی ویلیو میں اضافہ یا کمی کن عوامل پر مشتمل ہے؟

نومبر 24, 2022

اگر آپ گھر خریدنے یا فروخت کرنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کے لیے یہ جاننا ضروری ہے کہ وہ کون سے عوامل ہیں جن کی بنیاد پر گھر کی ویلیو یا قدر و قیمت کا تعین کیا جاتا ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو اس حوالے سے[...]

دو بہترین گھروں میں ایک کا انتخاب کیسے کریں؟

نومبر 23, 2022

زندگی میں پہلی بار گھر خریدنا ہو یا دوسری بار۔ بہترین لوکیشن، سرمایہ، طرزِ تعمیر اور سہولیات کا جائزہ لینا ایک اہم بات ہے۔ جس کے لیے مختلف سوسائٹیز ، علاقے اور انفراسٹرکچر کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے۔ اور بہتر سے بہترین گھر کی تلاش کی جاتی ہے۔ تاہم[...]

گروپ 101 کا پراجیکٹ ڈسٹرکٹ ون، لاہور میں واقع جدید اور معیاری طرزِ رہائش پر مبنی ہاؤسنگ سوسائٹی

نومبر 22, 2022

خوابوں کے گھر میں رہنے کی خواہش کسے نہیں۔ لیکن اگر باغوں کے شہر میں پسندیدہ گھر مل جائے۔ تو بلاشبہ جنت کے گہوارے کا احساس ہونے لگتا ہے۔ بے جھجک انویسٹمنٹ کے ساتھ بے فکر زندگی کو یقینی بناتی ڈسٹرکٹ ون، لاہور میں جدید اور معیاری طرزِ رہائش پر[...]