ہاؤسنگ اسکیمیں انسدادِ ڈینگی مہم پر توجہ دیں: آر ڈی اے

راولپنڈی: راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) سیکرٹریٹ میں انسدادِ ڈینگی مہم کے سلسلے میں اجلاس ہوا جس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل محمد سیف انور جپہ نے کی۔

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

انہوں نے آر ڈی اے کے زیر کنٹرول ہاؤسنگ اسکیموں کو ہدایات جاری کیں کہ انسدادِ ڈینگی پر توجہ دیں۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ کی ذمہ داری ہے کہ صفائی کا اہتمام کریں اور انسدادِ ڈینگی ٹیموں سے مسلسل رابطے میں رہیں۔

انہوں نے آر ڈی اے کے عملے کو ہدایات جاری کیں کہ شہریوں کو صفائی کے لئے ترجیحی اقدامات کی درخواست کریں اور کہیں کہ گھروں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top