سی ڈی اے نے پالتو جانوروں کے لیے خصوصی پارک کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: کیپیٹل ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس میں ہل روڈ پر پالتو جانوروں کے لیے خصوصی پارک کا افتتاح کردیا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

شہری یہاں اپنے پالتو جانوروں کے ساتھ آ سکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پالتو جانوروں کے شوقین افراد سی ڈی اے سے بار بار یہ فرمائش کررہے تھے کیونکہ اس سے قبل کوئی بھی سرکاری پیٹ پارک نہیں تھا۔

شہری اس پارک میں اپنے جانوروں کے ساتھ کھیل کود اور گشت کر سکتے ہیں۔

 

مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top