حالیہ ماہ میں ملکی برآمدات میں اضافے کا رجحان برقرار رہے گا: وزارتِ خزانہ

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق برامدات میں اضافے کا رجحان رواں ماہ برقرار رہے گا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

درآمدات ممکنہ طور پر اس سطح پر واپس آجائیں گی جو ملکی اقتصادی سرگرمیوں اور بین الاقوامی اشیاء کی قیمتوں کے مطابق ہے۔

اس صورت حال میں تجارتی توازن بےترتیب ہونے کا امکان کم ہے۔

تاہم رپورٹ کے مطابق جغرافیائی سیاسی خطرات اب بھی برقرار ہیں۔

رپورٹ کا کہنا ہے کہ برامدات کو بڑھانے اور درامدات کو کم کرنے کے حکومتی اقدامات کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو کم کرنے میں بھی معاون ثابت ہوں گے۔

رواں ماہ ترسیلاتِ زر بھی معمول کی سطح پر آنے کا امکان ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top