Housing Schemes

سی پیک سے پاکستان میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی

نومبر 6, 2020

بیجنگ: چینی وزارتِ خارجہ کی طرف سے اعلان سامنے آیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان میں 7 سال میں 25 ارب ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ترجمان چینی وزارتِ خارجہ وانگ وینگن اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ دے رہے تھے کہ جس میں اُنہوں نے کہا[...]

ریئل اسٹیٹ میں ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن اور موثر پلاننگ سے معاشی فروغ ممکن ہے، گرانہ کا این سی سی میں موقف

اکتوبر 9, 2020

اسلام آباد: نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ کے اجلاس میں چیئرمین عمارت گروپ آف کمپنیز اور سی ای او گرانہ ڈاٹ کام شفیق اکبر کا کہنا تھا کہ ڈیٹا ڈیجیٹلائزیشن، ٹرانزیکشن ماڈل میں تبدیلی اور رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں موثر منصوبہ بندی سے مُلکی معیشت کو فروغ دینے میں مدد[...]

رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ

اکتوبر 5, 2020

اسلام آباد: مُلک بھر میں رواں سال ستمبر کے مہینے میں سیمنٹ کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اِس سال ستمبر میں سیمنٹ کی کُل فروخت 5.21 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال یعنی ستمبر 2019 میں 4.27 ملین ٹن ریکارڈ ہوئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز[...]

کے پی حکومت کا تعمیراتی صنعت کے لئے مراعات کا اعلان

اگست 21, 2020

پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت نے تعمیراتی صنعت کی ترقی اور فروغ کے لیے معتدد مراعات کا اعلان کرتے ہوئے مختلف ٹیکسوں میں کمی کردی۔ صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے نیوز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کام زور و[...]

اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس اور مائیکرو انٹرپرائز قرضوں کی حد بڑھا دی

اگست 11, 2020

کراچی: اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں سے ہاؤسنگ فنانس قرض لینے کی حد کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردیا۔ جاری کردہ بیان کے مطابق عام قرضوں کی حد کو ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ روپے تک کردیا گیا ہے۔ ہاؤسنگ فنانس کے لیے قرضہ[...]

وزیرِ اعظم نے راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کردیا

اگست 7, 2020

لاہور: وزیرِ اعظم عمران خان نے راوی ریور اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کے بعد یہ نیا شہر بنانے کا دوسرا پراجیکٹ ہوگا اور اس پراجیکٹ سے لاہور کو بہت فائدہ ہوگا کہ جس کی نہ صرف[...]

جولائی میں سیمنٹ کی کھپت میں 38 فیصد اضافہ

اگست 5, 2020

کراچی: آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2020 میں سیمنٹ کی کھپت میں 38 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا جس کی وجہ مُلک بھر میں جاری تعمیراتی سرگرمیوں میں تیزی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ جولائی 2019 میں یہ[...]

فلور پلان کیا ہوتا ہے؟

اگست 4, 2020

تعمیرات، ریئل اسٹیٹ اور ہاؤسنگ کی دنیا میں لفظ فلور پلان عموماً استعمال ہوتا ہے۔ آج سوچا آپ کو اس لفظ اور اس کے معنی سے جڑی اس کی اہمیت سے آگاہ کیا جائے تاکہ اگلی بار آپ کے سامنے یہ لفظ استعمال ہو تو آپ کو اس سے مکمل[...]

حکومت نے تعمیراتی صنعت کو بےمثال پیکج دیا: وزیرِ اعظم

جولائی 24, 2020

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو سات دنوں کے اندر کنسٹرکشن کے حوالے سے ون ونڈو سہولت شروع کرنے کے لیے روڈ میپ جمع کرانے اور ہاؤسنگ سیکٹر سے متعلق تمام محکموں کو فیسوں کی ادائیگی، اجازت ناموں کے حصول اور متوازی ورکنگ[...]

وفاق کا 400 ارب کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان

جولائی 17, 2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرے گی۔ اُن کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم کا ویژن یہ ہے کہ تعمیراتی شعبے کو اہمیت اور[...]