Infrastructure

زلزلے سے محفوظ تعمیرات کی خصوصیات

نومبر 8, 2022

کسی بھی عمارت کی سب سے اہم خصوصیت اس کی پائیداری ہوتی ہے۔ کسی بھی عمارت کی قدرتی آفات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہی اسے ممتاز بناتی ہے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو زلزے سے محفوظ تعمیرات کی نمایاں خصوصیات کے بارے اہم معلومات سے آگاہ کریں[...]

دنیا بھر میں تعمیر کیے جانے والے پُل اور ان کی اقسام

اگست 30, 2022

خطرناک جنگلات کے پار جانا ہو یا منہ زور دریا عبور کرنے ہوں، شہروں کے درمیان رابطہ قائم کرنا ہو یا پھر دنیا کے دوسرے خطوں سے۔ ایک پُل راستہ بن کر ہمیں منزل تک پہنچاتا ہے۔ ہمیں اپنوں اور پراؤں سے جوڑتا ہے اور فاصلے سمیٹ کر سفر آسان[...]

نیوم دی لائن، فطرت کے رنگوں میں ڈوبا اِک عجوبہ، ایک شہر

اگست 1, 2022

ترقی ایک ایسا فطری امر ہے جس کے لیے انسان زمانہ قدیم سے سرکرداں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ غاروں میں رہنے والا انسان آج تعمیراتی میدان میں ترقی کے عروج کو چھو رہا ہے۔ دورِ جدید میں تعمیر کیے جانے والے دنیا جہان کے انفراسٹرکچر کا تصور شاہراہوں اور[...]

اربن فلڈنگ کی وجوہات اور ضروری حفاظتی اقدامات

جولائی 25, 2022

طوفانی بارشیں، تیز و تند ہوائیں، زلزلے اور سیلاب جیسی قدرتی آفات مالی اور جانی نقصان کا باعث بنتی ہیں۔ لیکن جدید دور میں جدید طرزِ زندگی اپنانے والے انسان نے کیا اتنی ترقی کر لی ہے کہ وہ ان آفات کا مقابلہ کرے؟ وطنِ عزیز پاکستان کے بارے میں[...]

دنیا کے مشہور ترین 10 تاریخی مقامات

مئی 14, 2022

سینکڑوں صدیوں کی تاریخ میں انسان نے کچھ حیرت انگیز یادگاریں تعمیر کی ہیں جو آج تک دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کیے ہوئی ہیں۔ بلاشبہ ان میں سے زیادہ تر تاریخی مقامات نے وقت کی کسوٹی کا مقابلہ کیا ہے اور ان تاریخی مقامات نے انسان[...]

پاکستان میں شہرہ آفاق قلعوں اور تاریخی محلات کا سیاحتی منظرنامہ

مئی 9, 2022

پاکستان سیاحتی اعتبار سے برف کی سفید چادر اوڑھے آسمان کو چھوتی چوٹیوں، سرسبز و شاداب میدانوں، قدرتی جھیلوں، آبشاروں، موتی بکھیرتے جھرنوں اور تاریخی مقامات جیسے مغلیہ دور میں جدید فنِ تعمیر کے عکاس قلعوں، محلات اور دیگر سیاحتی مقامات کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا ایک منفرد[...]

اسلام آباد کی اہم نوعیت کی شاہراہوں سے متعلق مفید معلومات

مئی 2, 2022

بین الاقوامی تجارتی اداروں، سرکاری عمارات اور حکومتی مشینری کے دفاتر پر مشتمل باقاعدہ طور پر مربوط حکمتِ عملی اور منصوبہ بندی کے تحت بسایا گیا شہر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اب میٹروپولیٹن سٹی کا درجہ حاصل کر چکا ہے۔ مارگلہ کے پہاڑوں، ہر سُو سرسبز و شاداب ہریالی کے[...]

پراپرٹی کی قدر میں اضافے کے اہم پہلوؤں پر ایک نظر

اپریل 30, 2022

کیا آپ اپنے گھر یا پراپرٹی کی قدر میں اضافے کے لیے گھر کی مرمت، تزئین و آرائش یا پھر موجودہ گھر کو فروخت کر کے نیا گھر لینے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع کرنے والے ہیں؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو یقین کر لیجیے کہ صرف[...]

شاہراہِ فیصل، کراچی کی مشہور اور مصروف ترین سڑک

اپریل 13, 2022

روشنیوں کے شہر کراچی کو پاکستان کے پہلے دارالحکومت، آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے شہر اور سب سے بڑے تجارتی حب کا درجہ حاصل ہے۔ اسے دنیا کے سستے ترین شہروں میں بھی شمار کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت آزاد جموں و کشمیر[...]

گھر کی تعمیر کے دوران نکاسیِ آب کا بہترین نظام کیسے یقینی بنایا جائے؟

اپریل 7, 2022

گھر کی تعمیر میں جہاں دیگر عوامل خاص اہمیت کے حامل ہوتے ہیں وہیں نکاسیِ آب کا نظام بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اکثر لوگ اس حوالے سے الجھن کا شکار رہتے ہیں کہ نکاسیِ آب کا نظام کس طَرز کا ہونا چاہئے۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو[...]