امارات ڈاؤن ٹاؤن کا انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکچر، اربن پلاننگ اور بلڈنگ مٹیریل اپنی مثال آپ

امارات ڈاؤن ٹاؤن انسٹی ٹیوٹ مستقبل کے معماروں، شہری منصوبہ سازوں اور مٹیریل سائنسدانوں کو ایسے پروگراموں کے ذریعے تخلیق کرنے کا تصور دیتا ہے، جو جدید ایجادات اور ذہانت کے جذبے لیے نئے چیلنجز کی تلاش کے لیے بنائے گئے ہیں۔ آرکیٹیکچر، شہری منصوبہ بندی اور مٹیریل تحقیق کے لیے اس معروف اسٹیٹیوٹ کا مقصد انسانی زندگی کی تبدیلی میں حصہ ڈالنا ہے۔ اور پاکستان کے مستقبل کو بہتر سے بہترین اور کامیاب ترین راہوں پر گامزن کرنا ہے۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

داراحکومت کی سرزمین میں ایک نمایاں تبدیلی اجاگر کرنے والا 500 ملین ڈالر کا یہ منصوبہ، امارات ڈاؤن ٹاؤن صرف ایک بنیادی انفرسٹرکچر سے کہیں بڑھ کر ہے۔ یہ پاکستان کے منفرد مربع کلومیٹر پر مشتمل وہ میگا پراجیکٹ ہے، جو جڑواں شہروں کے رہائشی اور تجارتی منظر نامے کو یکسر تبدیل کرنے کے لیے تیار ہے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top