خیبر پختونخواہ حکومت کا بنوں کو انڈس ہائی وے سے منسلک کرنے کا منصوبہ

خیبرپختونخواہ حکومت نے بنوں شہر کو انڈس ہائی وے سے منسلک کرنے کے لیے 26 کلومیٹر طویل سڑک کی تعمیر کا منصوبہ بنا لیا۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

صوبائی حکام نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ اس منصوبے پر ابتدائی طور پر 7 ارب 68 کروڑ روپے لاگت متوقع تھی جو کہ اب بڑھ کر 9 ارب 98 کروڑ روپے ہو چکی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ لاگت مزید بڑھ سکتی ہے کیونکہ یہ منصوبہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔

صوبائی کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ منصوبہ اعلیٰ معیار کی تعمیر شدہ سڑک کو بنوں سے سے انڈس ہائی وے تک منسلک کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا تھا۔

مزید برآں، حکومت کی جانب سے اب بھی منصوبے کی فزیبلٹی کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فزیبلٹی کے جائزہ کا عمل مکمل ہو جانے کے بعد تعمیراتی کام میں تیزی لائی جائے گی۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top