ایل ڈی اے کی 71 کروڑ 93 لاکھ روپے میں 19 پلاٹوں کی نیلامی

لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کی جانب سے کمرشل و رہائشی 19 پلاٹوں کی 71 کروڑ 93 لاکھ روپے میں نیلامی کر دی گئی۔

invest with imarat

Islamabad’s emerging city centre

Learn More

ایل ڈی اے حکام کے مطابق جن پلاٹوں کی نیلامی کی گئی وہ ایل ڈی اے کے زیرِانتظام مختلف رہائشی منصوبوں میں واقع تھے۔

حکام کا بتانا ہے کہ ان رہائشی منصوبوں میں علامہ اقبال ٹاؤن، جوبلی ٹاؤن، سبزہ زار اسکیم، قائداعظم ٹاؤن اور دیگر شامل ہیں۔

نیلامی کی تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہاؤسنگ، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمینٹ، ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹ اور دیگر نیلامی کمیٹی ممبران موجود تھے۔

مزید خبروں اور اپڈیٹس کیلئے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔

invest with imarat Islamabad’s emerging city
centre
Learn More
Scroll to Top
Scroll to Top