Lifestyle

سردی میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پاکستانی لوازمات

دسمبر 1, 2022

کھانے پینے کے شوقین افراد سال کے بارہ مہینے ہر قسم کے کھانوں کا لطف اٹھاتے ہیں۔ تاہم موسمی پھلوں اور سبزیوں کی طرح موسمی کھانے بھی مقبولیت میں اپنی مثال آپ ہیں۔ اسی لیے بے شمار افراد موجودہ سیزن کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام لوازمات شوق سے کھاتے[...]

فرنیچر سے مزین گھر کرائے پر حاصل کرنے کے فوائد و نقصانات

نومبر 23, 2022

گذشتہ چند سالوں میں فرنیچر سے مزین گھر کرائے پر حاصل کرنے کا رواج بڑھ چکا ہے۔ لوگ نیا فرنیچر خریدنے یا اپنا سامان نئے گھر میں منتقل کرنے کے بجائے فرنیچر سے مزین گھر میں منتقل ہونے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔ آج کے بلاگ میں ہم آپ کو[...]

سردیوں میں کچن کی صفائی کیسے برقرار رکھیں؟

نومبر 15, 2022

عام طور پر سال کے دو بڑے سیزن سردی اور گرمی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ہم گھر کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔ اور ہر سال موسم بدلنے پر ہماری ترجیحات تبدیل ہوتی ہیں۔ تاہم گھر کے سب سے مصروف حصے کچن میں سال کے ہر دن دیکھ بھال کی[...]

سردیوں میں گھر کو گرم رکھنے والے بہترین گفٹ آئیڈیاز

نومبر 10, 2022

خوشیوں بھرے اور خاص مواقع سال کے 365 دن ہمارے تعاقب میں رہتے ہیں۔ چاہے کسی کی سالگرہ ہو، شادی یا پھر نئے گھر کی خوشی۔ قریبی عزیز، دوست اور رشتہ دار منفرد تحفے تحائف لے کر اس خوشی میں شریک ہوتے ہیں۔ تاہم، نئے گھر میں شفٹ ہونے کی[...]

برفباری میں پھنس جانے سے قبل اہم احتیاطی تدابیر

نومبر 3, 2022

مصروف ترین معمولاتِ زندگی انسان کو مستقل تھکن کا شکار کر دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سخت ترین مصروفیات میں سے وقت نکال کر لوگ سیر و سیاحت کا منصوبہ بناتے ہیں۔ ہمارے ملک پاکستان کے شمالی علاقہ جات کو اللہ رب العزت نے بے پناہ قدرتی حُسن سے[...]

گھر کو الرجی سے پاک کیسے بنائیں؟

اکتوبر 26, 2022

موسمیاتی تبدیلی سے لے کر کھانے پینے کی اشیاء، فضائی آلودگی، اور پالتو جانوروں کی گھر میں موجودگی الرجی کا سبب بنتی ہے۔ اگرچہ الرجی کی مختلف اقسام ہوتی ہیں۔ تاہم اس کی وجوہات بھی بےشمار ہوتی ہیں۔ اسی طرح جِلد، گلہ، آنکھیں، اور ناک کا سرخ ہونا اور خارش[...]

موسمِ سرما کی شاپنگ کے دوران بچت کیسے کی جائے؟

اکتوبر 19, 2022

موسم کی تبدیلی اگرچہ ہم سب کو بھاتی ہے۔ ایک بار پھر ہم سیزن کو خوش آمدید کہنے کی تیاری کرتے ہیں۔ اور من ہی من میں پچھلے سال جو کام نہ کر پائے اس بار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خواتین امورِ خانہ داری سے متعلق ذہن میں متعدد[...]

گھر منظم و مرتب رکھنے کے لیے اہم تجاویز

اکتوبر 13, 2022

منظم اور مرتب گھر کسے پسند نہیں۔ صاف ستھرا بستر، مخملی قالین، لچکدار پردے اور نئے دکھائی دیتے آلات ایک آرام دہ گھر کی پہچان ہیں۔ تاہم یہ تب ہی خوبصورت اور دلکش دکھائی دیتے ہیں جب گھر منظم ہو۔ مصروف طرزِ زندگی ہمیں گھر کی جانب دیکھنے کا موقع[...]

موسمِ سرما میں حادثات سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر

اکتوبر 7, 2022

ہوا میں خنکی، ٹھنڈی ہوائیں اور روزانہ کم ہوتا درجہ حرارت سردی کی آمد کا اشارہ ہے۔ پاکستان کو اللہ رب العزت نے چار موسموں سے نوازا ہے۔ لہٰذا جون جولائی میں ملک کے میدانی حصوں میں شدید گرمی پڑتی ہے۔ اسی طرح پہاڑی اور دیگر شمالی علاقہ جات دسمبر[...]

بڑھتی مہنگائی میں تنخواہ دار طبقہ بجٹ کیسے برقرار رکھے؟

ستمبر 27, 2022

روزانہ ڈھلتا دن اور نکلتا سورج اشرف المخلوقات انسان میں زندگی کی نئی لہر پیدا کرتا ہے۔ پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہے جہاں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ فکرِ معاش متوسط اور تنخواہ دار طبقے کی سب سے بڑی پریشانی بنتا جا رہا ہے۔ پٹرول کی بڑھتی قیمت کے[...]