اسٹیٹ بینک نے ہاؤسنگ فنانس اور مائیکرو انٹرپرائز قرضوں کی حد بڑھا دی
اگست 11, 2020
کراچی: اسٹیٹ بینک نے مائیکرو فنانس بینکوں سے ہاؤسنگ فنانس قرض لینے کی حد کو 10 لاکھ سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کردیا۔ جاری کردہ بیان کے مطابق عام قرضوں کی حد کو ڈیڑھ لاکھ سے ساڑھے تین لاکھ روپے تک کردیا گیا ہے۔ ہاؤسنگ فنانس کے لیے قرضہ[...]