Naya Pakistan Housing Scheme

کے پی حکومت کا تعمیراتی صنعت کے لئے مراعات کا اعلان

اگست 21, 2020

پشاور: خیبر پختونخواہ حکومت نے تعمیراتی صنعت کی ترقی اور فروغ کے لیے معتدد مراعات کا اعلان کرتے ہوئے مختلف ٹیکسوں میں کمی کردی۔ صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے نیوز کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبے بھر میں مختلف ہاؤسنگ سوسائٹیز میں کام زور و[...]

ایل ڈی اے کا 35 ہزار مکانات کی تعمیر کا فیصلہ

جولائی 29, 2020

لاہور: لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کے تحت 35 ہزار مکانات کی تعمیر کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ ایل ڈی اے چیرمین شیخ محمد عمران کی زیرِ صدارت اجلاس میں ہوا جس میں اِن مکانات کی تعمیر کے لیے ایل ڈی اے سٹی ہاؤسنگ[...]

حکومت نے تعمیراتی صنعت کو بےمثال پیکج دیا: وزیرِ اعظم

جولائی 24, 2020

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان نے چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو سات دنوں کے اندر کنسٹرکشن کے حوالے سے ون ونڈو سہولت شروع کرنے کے لیے روڈ میپ جمع کرانے اور ہاؤسنگ سیکٹر سے متعلق تمام محکموں کو فیسوں کی ادائیگی، اجازت ناموں کے حصول اور متوازی ورکنگ[...]

کے پی حکومت کا پشاور میں 15 ہزار گھروں کی تعمیر کا فیصلہ

جولائی 22, 2020

پشاور: خیبر پختونخواہ کی حکومت نے پشاور کے علاقے سروزئی میں 15 ہزار مکانات کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ مکانات نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت بنائے جائیں گے۔ خیبر پختونخواہ کے وزیرِ ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے یہ اعلان سرکاری ملازمین کے لیے تعمیر کردہ مکانات کی[...]

حکومت تعمیرات سے وابستہ 40 صنعتوں کے فروغ کے لیے کوشاں

جولائی 13, 2020

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت تعمیراتی شعبے سے وابستہ 40 صنعتوں کے راستے میں حائل رکاوٹیں دور کررہی ہے۔ وہ چیرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل علی انور حیدر کے ساتھ پریس کانفرنس کررہے تھے کہ جس میں ان کا کہنا[...]
Naya Pakistan Housing Scheme

وزیراعلیٰ پنجاب نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی پیشرفت کا جائزہ لیا

اکتوبر 24, 2019

لاہور:    وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت بدھ کے روز  ان کے  دفتر میں ایک اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی سکریٹری ہاؤسنگ نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی پیشرفت سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ اگلے دو ہفتوں کے اندر اندرکم آمدنی والے طبقے[...]
CDA restructuring approved

وزیر اعظم نے سی ڈی اے کی تنظیم نو کی منظوری دے دی

اکتوبر 8, 2019

اسلام آباد:      وزیر اعظم عمران خان نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی تنظیم نو کی منظوری دے دی اور ہدایت کی ہے کہ اس سلسلے میں مجوزہ پلان حتمی منظوری کے لئے کابینہ کے اگلے اجلاس میں پیش کیا جائے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری ایک[...]