Power

وزیرِ اعظم کا دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر شروع کرنے کا اعلان

جولائی 15, 2020

چلاس: وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ کا تیسرا بڑا ڈیم دیامر بھاشا ڈیم ہوگا۔ وہ چلاس میں ڈیم سائٹ کا دورہ کرنے کے بعد عوامی اجتماع سے خطاب کررہے تھے کہ جس میں ان کا کہنا تھا کہ اُن کی حکومت نے اور بھی[...]