پنجاب میں پراپرٹی ٹیکس کی معافی

Punjab Property Tax

اسلام آباد: گورنر پنجاب نے صوبے میں پراپرٹی ٹیکس کی معافی کی اجازت دیدی ہے، جس کے بعد سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ۲۰۱۳میں پنجاب نے پراپرٹی ٹیکس میں سو فیصد اضافہ کیا تھا مگر یکمشت لاگو کرنے کی بجائے قسط وار پانچ سالوں میں لگانے کی ہدایت کی گئی تھی ، اس ترتیب سے گزشتہ مالی سال تک 80 فیصد تک کا اضافہ لاگو کر دیا گیا تھا،

IMARAT Downtown

Islamabad’s emerging city centre

Register Now

رواں مالی سال کیلئے مزید 10 فیصد پراپرٹی ٹیکس کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صرف ٹیکس ریمشن کیسز پر ہی لاگو ہو گا ، اس طرح دس فیصد اضافہ سے پانچ سال قبل بڑھائے گئے پراپرٹی ٹیکس کا ۹۰فیصد اضافہ ٹیکس دہندگان پر لگ جائیگا۔ ذرائع کے مطابق اب چالان کا اجراء شروع ہو جائے گا اور پراپرٹی ٹیکس کی وصولیوں کا عمل بھی شروع ہو جائیگا۔

IMARAT Downtown

Best Offers Islamabad’s emerging city
centre
Register Now
Scroll to Top
Scroll to Top