رشکئی کے خصوصی اقتصادی زون میں پہلے انڈسٹریل یونٹ کا قیام جلد متوقع
Posted On اپریل 5, 2021
0
61 Views
2 
کراچی: وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اسد عُمر کا کہنا ہے کہ رشکئی کے خصوصی اقتصادی زون میں پہلے انڈسٹریل یونٹ کا قیام جلد جاری ہے۔
اُن کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے ملک میں بیرونی سرمایہ کاری کی آمد بھی ہورہی ہے جس سی ترقی کی نئی راہیں کھل رہی ہیں۔
مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئے گرانہ بلاگ۔
Trending Now
گھر کو سورج کی تپش سے کیسے محفوظ رکھا جائے؟
مئی 17, 2022